بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز رقم ہیلتھ انشورنس پر خرچ ہوگی

وزارت خزانہ سگریٹ پر ٹیکس کے نفاذ کی تجویز سے متفق ہے۔


Numainda Express April 04, 2019
وزارت خزانہ سگریٹ پر ٹیکس کے نفاذ کی تجویز سے متفق ہے۔ فوٹو: گیٹی/فائل

حکومت بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکس میں اضافہ کرنا چاہتی ہے تاکہ یہ رقم ہیلتھ انشورنس اسکیم اور مہلک بیماریوں پر کنٹرول کے پروگرام کی فنڈنگ کی جاسکے۔

نیشنل ہیلتھ سروسز اینڈ کوآرڈینیشن ڈویژن نے ہیلتھ لیوی بل2019کا ڈرافٹ تیارکیاہے جس میں سگریٹ اور مشروبات پر ہیلتھ لیوی کا نفاذ کرنے کی تجویز دی گئی ہے لیکن ایف بی آر نے سگریٹ پر لیوی کے نفاذ کی مخالفت کی ہے جبکہ وزارت خزانہ سگریٹ پر ٹیکس کے نفاذ کی تجویز سے متفق ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |